29.07.2026, 20:24
کچھ لوگ گیمز کو صرف ذہن تازہ کرنے کے لیے کھیلتے ہیں، جبکہ کچھ کا خیال ہوتا ہے کہ اس سے پیسے بھی کمائے جا سکتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ان دونوں سوچوں میں سے کون سی زیادہ درست ہے؟ جب آپ پہلی بار کوئی ایسا پلیٹ فارم جوائن کرتے ہیں، تو خود کو ایک حد کے اندر رکھنے اور وقت یا پیسے کا نقصان سے بچنے کے لیے کیا حکمت عملی اپنائے ہیں؟
